WELCOME TO ZESHI FORUM....
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
WELCOME TO ZESHI FORUM....

ALL ABOUT THE WORLD....
 
HomeHome  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log in  

 

 آپ صلی الله عليه وسلم پر خصوصی انعامات

Go down 
AuthorMessage
Admin
Admin
Admin


Posts : 114
Join date : 2010-02-08

آپ صلی الله عليه وسلم پر خصوصی انعامات Empty
PostSubject: آپ صلی الله عليه وسلم پر خصوصی انعامات   آپ صلی الله عليه وسلم پر خصوصی انعامات EmptyWed Feb 24, 2010 12:02 pm

آپ صلی الله عليه وسلم پر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

آپ صلی الله عليه وسلم پر خصوصی انعامات اور سادگی
حضرت جابر رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئیں ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئیں ہیں
1ِ: ایک ماہ کی مسافت سے لوگوں کے دلوں میں میرا رعب ڈال دیا گیا ہے ،
2: پوری زمین کو میرے لئے مسجد اور پاک بنادیاگیا جہاں بھی نماز کا وقت ہو نماز پڑھ لیں ،
3: میرے لئے مال غنیمت کو حلال کیا گیا ہے ،
4: مجھے شفاعت سے نوازاگیا اور
5: ہر نبی اپنی قوم کے لئے خاص بھیجاجاتا ہے جبکہ مجھے پوری دنیا والوں کے لئے نبی بھیجا گیا ہے (بخاری و مسلم)

صحیح مسلم میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بروز قیامت سب سے پہلے میری شفاعت قبول ہوگی ، اور میری امت سب سے زیادہ ہوگی اور میں سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا ۔

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں میں قیام اللیل میں ورم ہوجاتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا توفرمایا ! کیا میں اللہ کا شکرگزار بندہ نہ بنوں (بخاری ومسلم)
اور مزید فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا جس میں کھجور کے تنے کی چھال بھری ہوتی تھی انعامات
Back to top Go down
https://zeshi.forumotion.com
 
آپ صلی الله عليه وسلم پر خصوصی انعامات
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
WELCOME TO ZESHI FORUM.... :: ISLAMIC DUNYA :: ISLAMIC INFORMATION-
Jump to: